ٹولسی گیبارڈ، امریکی جمہوری صدارتی امیداوار:
یہ واضح طور پر اس صدر کی طرف سے ایک جنگی کاروائی ہے۔یہ (حملہ) انتقامی کاروائی کو تیز کرے گا اور ایران کی طرف سے شدید ردعمل کا سبب بنے گا اور ہمیں زیادہ سے زیادہ اس دلدل میں ڈبو دے گا۔میں نے بہت پہلے کہا تھا کہ ایران کے ساتھ جنگی ایسی ہوگی کہ اس کے مقابلے میں عراق اور افغانستان میں جنگ ایک پکنک کی طرح ہو گی۔ ایران کے خلاف جنگ کا اعلان نہیں ہوا ہے اور ہماری نظر میں یہ ایک اہم نکتہ ہے۔

رائے
ارسال نظر برای این مطلب