جب ہم اپنے مشن پر مشرقی جنوب میں تھے تو رات کے وقت ہم ایک جنڈرمیری چوکی پر گئے جو ایک گاؤں میں واقع تھی اور طے یہ پایا کہ صبح ہم شناخت کے لئے حرکت کریں گے۔ اس رات جگہ کی کمی کی وجہ سے ایک کمرہ میں تقریباً ۱۴ افراد کو سونا پڑاجبکہ اس کمرے میں ایک فوجی بستر تھا۔ میں نے سوچا کہ کمانڈر قاسم سلیمانی آرام کے لئے دوسرے کمرے میں جا رہے ہیں، باقی افراد کے آنے سے پہلے بستر پر لیٹ گیا۔جب میں نے حاج قاسم کو کمرے میں داخل ہوتے ہوئے دیکھا تو میں اٹھ کر کھڑا ہو گیا لیکن حاج قاسم کمرے میں داخل ہوئے اور مجھ سے اپنی جگہ پرلیٹنے کا کہا۔ میں نے بہت اصرار کیا کہ وہ میری جگہ بستر پر لیٹ جائیں لیکن انہوں نے مجھے مخاطب قرار دیتے ہوئے کہا: اس رات حاج قاسم نے جگہ کی کمی کے باوجود سختی برداشت کی اور انہوں نے بہت کچھ سکھایا۔
جنرل حسین فتاحی
جنرل حسین فتاحی
رائے
ارسال نظر برای این مطلب