مواد

آپ سب کے پاس جنرل قاسم سلیمانی جیسا ایک بھی شخص نہیں ہے


Jun 28 2021
آپ سب کے پاس جنرل قاسم سلیمانی جیسا ایک بھی شخص نہیں ہے
اے عرب والوں: آپ سب کے پاس جنرل قاسم سلیمانی جیسا ایک بھی شخص نہیں ہے جو دہشت گردی کا مقابلہ کرسکے، آپ سب اس انتظار میں بیٹھے ہوئے ہو کہ امریکی یا ایرانی آپ کے لیئے جاکر اپنا خون دیں
ایسے وقت میں جب امریکی جوہری معاہدےکے معاملے پر ایران سے قریب ہورہے تھے ، اس وقت امریکی وزیر خارجہ جان کیری اور عرب وزرائے خارجہ کی موجودگی میں ایک اجلاس منعقد ہوا،
اس ملاقات کے دوران ، عرب وزراء نے بولنا شروع کردیا، سعودی وزیر خارجہ ، بحرین کے وزیر خارجہ ، کویت ، متحدہ عرب امارات سب نے باری باری ، جان کیری سے یہی کہا کہ آپ نے ہمیں ایرانیوں کے ہاتھ بیچ دیا ہے۔. اس گفتگو کے دوران جان کیری اچانک غصہ ہوگئے اور ہاتھ میں پکڑی ہوئی فائلیں میز پر پھینکیں اور عرب والوں سے کہا: آپ سب کے پاس جنرل قاسم سلیمانی جیسا ایک بھی شخص نہیں ہے جو دہشت گردی کا مقابلہ کرسکے، آپ سب اس انتظار میں بیٹھے ہوئے ہو کہ امریکی یا ایرانی آپ کے لیئے جاکر اپنا خون دیں، جس نے آپ کے ممالک میں امن و سلامتی کو قائم کیا ہے اور آپ کو سیاسی زندگی بخشی ہے وہ جنرل سلیمانی اور ایران ہے۔
آپ سب مجھ پر تنقید کررہے ہو ؟! آپ میں سے ہر ایک جا کر جنرل سلیمانی کو ایک سو تمغے دے، جنہوں نے آپ کے ممالک کو آپ کے لئے بچا کر رکھا ہے۔
راوی: یوسف بن علوی (عمان کے وزیر خارجہ)
 قاسم سلیمانی کے شہید دوستوں اور ساتھیوں کی یادوں پر ایک مضمون ۔


نظری برای این مطلب ثبت نشده است.

رائے

ارسال نظر برای این مطلب