مواد

آج سے حجاب کا خیال رکھنے کی کوشش کروں گی


Jan 02 2021
آج سے حجاب کا خیال رکھنے کی  کوشش کروں گی
کچھ لوگ یاد گار کے طور پر تصویر کھینچنا چاہتے تھے اسی لئےحاج قاسم گاڑی سے اتر گئے۔
آگے بڑھنے کے بعد دوسرے گروہ نے ساتھ تصویر لینے کے لئے ان کو گاڑی سے اتارا۔ تیسری مرتبہ ایک خاتون نامناسب حجاب کے ساتھ تصویر لینا چاہتی تھی۔
گاڑی سے اتر گئے اور تصویر لے لی۔ اس موقع پر اس خاتون نے کہا : میں نے تصور بھی نہیں کیا تھا کہ آپ میرے ساتھ تصویر لیں گے؛ آج سے حجاب کا خیال رکھنے کی پوری کوشش کروں گی۔
 


نظری برای این مطلب ثبت نشده است.

رائے

ارسال نظر برای این مطلب